چاند کا ابّا چاند رات آئے تو سب دیکھیں ہلال عید کو اک ہمارا ہی نصیبہ ہڈیاں تڑوا گیا! چھت پہ ہم تھے چاند کے نظارے میں کھوئے ہوئے بس اچانک ....... چاند کا ابا وہاں پر آ گیا