تم اگر مارو گی بیلن پھینک کر میری جانب سے بھی چمٹا جائے گا یہ بیان اصلی ہیں اخباری نہیں آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا