donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Athar Shah Khan
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* شوہر کا ایمان خدا ہی جانتا ہے *
شوہر کا ایمان خدا ہی جانتا ہے
دل کے سب ارمان خدا ہی جانتا ہے
بیگم کو تصویر ملی ہے تکیے میں
جینے کا امکان خدا ہی جانتا ہے
ہجر میں پتہ مارا پتھری ٹوٹ گئی
کب ہو گا یرقان خدا ہی جانتا ہے
جس کو دیکھو کزن اسے وہ کہتی ہے
بھائی ہے یا جان خدا ہی جانتا ہے
ساس کسی کی اغواء ہو تو جائے
کون بھرے تاوان خدا ہی جانتا ہے
بیٹا کہہ بیٹھی محبوب کی اماں
اب اس کا نقصان خدا ہی جانتا ہے
تم اگر مارو گی بیلن پھینک کر
میری جانب سے بھی چمٹا جائے گا
یہ بیان اصلی ہیں اخباری نہیں
آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا
******
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 430