’’ ماموں ‘‘ ناکام محبت کا ہر اِک دُکھ سہنا ہر حال میں انجام سے ڈرتے رہنا قدرت کا بڑا انتقام ہے جیدیؔ محبوبہ کی اولاد کا ’’ ماموں ‘‘ کہنا!