بالغِ نظر داخلہ اس نے کالج میں کیا لے لیا لڑکیوں میں بڑا معتبر ہو گیا کھڑکیوں سے نظر اُس کی ہٹتی نہیں میرا بیٹا تو بالغ نظر ہو گیا!! *****