رشوت حاکم رشوت ستان فکر گرفتاری نہ کر کر رہائی کی کوئی آسان صورتِ چھوٹ جا میں بتاؤں تجھ کو تدبیر رہائی مجھ سے پوچھ لے کے رشوت پھنس گیا ہے دے کے رشوت چھوٹ جا دلاور فگار