* مانا کہ خطاکار ہوں انسان ہوں یارب *
حمد
مانا کہ خطاکار ہوں انسان ہوں یارب
عاصی ہی سہی صاحب ایمان ہوں یارب
توبہ مری مقبول بہ درگاہ کرم ہو
میں اپنے گناہوں پہ پشیمان ہوں یارب
معین گریڈیہوی
Mob: 9708111470, 9135400171
E-mail:- moingqtd@gmail.com
Website: www.moingridih.blogspot.com
****
|