* ہر ایک دین میں اسلام کی اداہے کہاں *
قطعہ
ہر ایک دین میں اسلام کی اداہے کہاں
چمن میں پھول کوئی مثل مصطفیٰ ہے کہاں
ہدایتوں کے خزانے ہیں گواہ معینؔ
رسولـؐ حق سے بڑا کوئی رہنما ہے کہاں
معین گریڈیہوی
Mob: 9708111470, 9135400171
E-mail:- moingqtd@gmail.com
Website: www.moingridih.blogspot.com
*****
|