* ہندوستان کا پرچم کبھی جھکنے نہیں *
قطعہ
ہندوستان کا پرچم کبھی جھکنے نہیں دیں گے
آگے قدم بڑھائیں گے رکنے نہیں دیں گے
دعویٰ ہے یہ معین ؔکا اے دشمنوں سنو!
سرحد پے تیرے قدموں کو ٹکنے نہیں دیں گے
معین گریڈیہوی
Mob: 9708111470, 9135400171
E-mail:- moingqtd@gmail.com
Website: www.moingridih.blogspot.com
٭٭٭٭٭
|