|
* جلوہ دکھا دیجئے *
جلوہ دکھا دیجئے
یا نبی دل کی حسرت مٹا دیجئے
صرف اکبار طیبہ دکھا دیجئے
غم کا مارا ہوںاور بے سہارا ہوں میں
سوئی قسمت کو میری جگا دیجئے
بیچ منجدھار میں آکے ہوں میں پھنسا
پار کشتی کو میری لگا دیجئے
کب سے بے ہوں دل کو نہیں
اک دفعہ اپنا جلوہ دکھا دیجئے
اپنے رب کی کروں رات دن بندگی
نور ایماں سے دل کو سجا دیجئے
راہ حق سے یہاں جو ہیں بھٹکے ہوئے
اس کو سچا مسلماں بنا دیجئے
اپنے معینؔ کی لاج رکھ لیجئے
رنج و غم سے ذرا اب چھوڑا دیجئے
معین گریڈیہوی
Mob: 9708111470, 9135400171
E-mail:- moingqtd@gmail.com
Website: www.moingridih.blogspot.com
٭٭٭٭٭
|
|