|
* قطعات *
قطعات
تم کو جانا ہے اپنے گھر جانا
مجھ سے مل کر ہی تم مگر جانا
آرتی آپ کی اتار تو لوں
ایک پل کے لئے ٹھہر جانا
٭٭٭٭
کام اچھا وہ پہلے کر جائے
بعد اس کے وہ جاکے مر جائے
شیر بن کر ہی رہنا ہے باہر
گھر میں بیوی سے گرچہ ڈر جائے
معین گریڈیہوی
Mob: 9708111470, 9135400171
E-mail:- moingqtd@gmail.com
Website: www.moingridih.blogspot.com
٭٭٭
|
|