|
* تم نے عدہ کیا تھا *
کیوں
تم نے عدہ کیا تھا
ہم سفر بننے کا
بیچ ڈگر میں اکیلا
اسطرح چھوڑ گئے کیوں؟
تم نے کہا تھا پلکوں پر سجائیں گے
اور نشتر چبھو کر
چلے گئے کیوں ؟
جیسے کوئی اجنبی ملا ہو سفر میں
مقام آیا تو میں چلا کہہ کر
چلے گئے کیوں؟
مجھے جذبات کے طوفان میں
چھوڑ کر تنہا
چلے گئے کیوں؟
اورپھر سب کچھ جان کر
تمہاری یادوں کو
میں نے اپنے دامن میں
سمیٹ لیا کیوں؟
معین گریڈیہوی
Mob: 9708111470, 9135400171
E-mail:- moingqtd@gmail.com
Website: www.moingridih.blogspot.com
٭٭٭٭٭
|
|