|
* تم میرے ہو خدا جانے *
تم میرے ہو
خدا جانے
یہ دل کیوں گواہی دے رہا ہے
کہ تمہیں بھی
مجھ پر
اتنا ہی بھروسہ ہے
جتنا کہ مجھے اپنے ایمان پر۔!
ہر پل لگتا ہے
تم میرے ہو
صرف میرے۔!!
اور ایک دن سب کچھ ٹھکرا کر
میرے پاس آجائو گی
تو وہ دن عظیم ہوگا
جو ابھی تک
میری زندگی میں
آیا ہی نہیں
معین گریڈیہوی
Mob: 9708111470, 9135400171
E-mail:- moingqtd@gmail.com
Website: www.moingridih.blogspot.com
٭٭٭٭٭
|
|