|
* کسے پتا تھا *
کسے پتا تھا
موسم اتنا خوشگوار ہوگا
یہ کسے پتا تھا
دل میرا بے قرار ہوگا
یہ کسے پتا تھا
تیرالاجواب حسن
تیری شربتی آنکھیں
گلاب کی پنکھڑیوں جیسی ہونٹ
صبح بنارس کا چہرہ
صراحی دار گردن
اور مورنی جیسی چال
یہ سب میرے لئے ہوگا
مجھے خود کہا ں پتا تھا
معین گریڈیہوی
Mob: 9708111470, 9135400171
E-mail:- moingqtd@gmail.com
Website: www.moingridih.blogspot.com
٭٭٭٭٭
|
|