donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Muslim saleem
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* اپنے اندر ہم نے اسکو اس طرح زندہ رک *
غزل
 
 ۔ مسلم سلیم ۔
 
کس قدر پانی ہے پہلے اس کا اندازہ کیا
بند پھر اپنی مدد کا اس نے دروازہ کیا
اپنے اندر ہم نے اسکو اس طرح زندہ رکھا
زخم جب بھرنے لگے تو یاد کو تازہ کیا
کوئی سمجھوتانہیں قدروں سے شہرت کے لئے
اس لئے ہم نے سدا بطلانِ آوازہ کیا
داد کیا دوں یہ شفق مرہونِ حسنِ یار ہے
آسماں نے لے کے اُس رخسار سے غازہ کیا
کوئی تو مسلمؔ سبق سکھلائے اس نقّاد کو
بیر بل نے جیسے اک ملّا کو دو پیازہ کیا
۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸۸
 
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 238