donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Qaus Siddiqui
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* آتے جاتے لوگوں کو ہم دیکھ رہے ہیں ب *
قوس صدیقی

نام:اشفاق احمد چشتی، ولدیت: اسراراحمد چشتی،تاریخ پیدائش :۱۷؍فروری ۱۹۴۶ء ، تعلیم:وطن: سمستی پور ،پتہ: محلہ مہتوانہ، پھلواری شریف، پٹنہ۔۸۰۱۵۰۵۔:پیشہ :آرٹ

آتے جاتے لوگوں کو ہم دیکھ رہے ہیں برسوں سے
کچھ تو اپنے ہی ٹھہرے ہیں کچھ لگتے ہیں اپنوں سے
آوارہ، بے سمت ہوائیں ،آخر پہنچیں بادل تک
دھول کے چہروں کو دھوئیں اب قوس قزح کے رنگوں سے
ساری بنیادوں کا حاصل دل کو مسرت دینا تھا
لیکن ایک المیہ ہے یہ دل کا نکلنا سینوں سے
میناروں پر چڑ ھ کے یوں تو خود کو اونچا کر لوگے
لیکن کیا بچ پائو گے تم چونچ پسارے چیلوںسے
پربت لوک کو موسیٰؑ دوڑے اور کشتی کو حضرت نوحؑ
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 349