قطعہ ہستی مومن پہ جب اے برق میں نے کی نظر تو کھلا مجھ پر کہ یہ ہے سر بسر مقبول رب بعدِ پیدائش اذاں ہے بعدِ رحلت ہے نماز درمیانی عمر ہے گویا عبادت اس کی سب +++