میرا آنسو تیری آنکھ سے ٹپکا ہے
جوگی رستہ بھول گیا تھا ڈیرے کا
****
ڈھل گیا دن اور لمبے ہو گئے پیڑوں کے سائے
تک رہا ہے کب سے تیری راہ گاڑی بان،جا