کس نام کے طلسم میں گم ہو گئے وہ لوگ
یعنی وہ لوگ بھول گئے اپنا نام تک
دیوار گر رہی ہے ہمارے مکان کی
پہنچاؤ بات خضر علیہ السلام تک
****
بام و در پر ہجوم کرتی شام
ایک آسیب ہے گزرتی شام
*****