|
* لا الہ الاللہ *
لا الہ الاللہ
جہاں میں گونج اٹھا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
کہ کنکروں نے پڑھا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
نجات مل گئی اُس کو گناہ سے اشرفؔ
کہ جس نے دل سے کہا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
اشرف یعقوبی
6/2/H/1, K.B. 1st Lane
Narkeldanga, Kolkata-700011
Mob: 9903511902 / 9835628519
بشکریہ ’’لا الہ الاللہ‘‘: مرتب: مشتاق دربھنگوی
…………………………
|
|