نائو تھی بیچ میں پھنس گئی بیچ میں بولتا ہے یہاں ہر کوئی بیچ میں دونوں بھائی لڑے تھا کوئی بیچ میں موت چاروں طرف زندگی بیچ میں آگے پیچھے قدم گمرہی بیچ میں دونوں جانب حیا خامشی بیچ میں حادثوں کا نگر آدمی بیچ میں ***************