* نیتائوں کی شان *
نیتائوں کی شان
گھر کی ساری مصنوعات
ہیں میڈ اِن جاپان
ء
ہر شے ہے نقلی
مشکل سے اب ملتی ہے
کوئی چیز اصلی
ء
سمئے بڑا بلوان
اس سے جیت نہ پائے گا
کوئی بھی انسان
ء
چل کر لے اشنان
پاپ کو دھولے گنگا میں
بن جا اب انسان
ء
یہ کیسا آکال
بڑے گداموں میں اُن کے
بھرے پڑے ہیں مال
*** |