* تھے غواصؔ قریشی *
تھے غواصؔ قریشی
ایک سخن سنجِ معروف
شہرت تھی ان کی
ء
تھے حرمتؔ الاکرام
کلکتہ کو ایک رباب
دیا انہوں نے نام
ء
شاعر ونثرنگار
ڈاکٹر رضیٔؔ ناطقی تھے
قدآور فنکار
ء
بزمیؔانصاری
ان کے شعروں کا لہجہ
تھا سب پر بھاری
ء
اک تھے بشیرؔ احمد
حسن غزل کے شیدائی
شاعر بالا قد
*** |