* کیوں نہ ہو افسوس اُن پر *
کیوں نہ ہو افسوس اُن پر
تھے جوشہود عالم آفاقی
اک مشاق سخن ور
ء
اک تھے عین رشید
شاعر اور پولس افسر
فکر اُن کی تھی جدید
ء
سیف الدین کشمیری
قومی خدمت میں گزری
اُن کی جوانی وپیری
ء
آہ! اٹھے ثقلین
جن کی نقابت کے چرچے
دلّی تابحرین
ء
مردِ زندہ ضمیر
تھے جورئیس الدین فریدی
شاعر اور مدیر
*** |