* کھا گئی بیماری تھے جو غلام حسین ای *
کھا گئی بیماری
تھے جو غلام حسین ایازؔ
فن کی پھلواری
ء
بیلگچھیا کے خردؔ
غوث پور تھا جن کا وطن
ہیں زیر مرقد
ء
عبدالواحد قیسؔ
بیت المال اسکول کے بانی
مرد مجاہد قیسؔ
ء
ناشر بلیاوی
تھے اک شاعر کہنہ مشق
فکر بھی تھی اچھی
ء
تھے شہرتِؔ مونگیری
شعروسخن کی دنیا میں
شہرت بھی تھی اُن کی
*** |