* رمزیؔ شاہ آبادی تھے جو شاعر کہنہ م *
رمزیؔ شاہ آبادی
تھے جو شاعر کہنہ مشق
اٹھے جہاں سے وہ بھی
ء
اک تھے رشید ارمانؔ
جن کے قصیدے کرتے تھے
ذکرِ مہِ رمضان
ء
اک تھے وحیدؔ عرشی
شعر و سخن کی محفل میں
رہتے تھے وہ بھی
ء
مخلص ونیک سیر
ساجدؔ ابروی رکھتے تھے
فن پر گہری نظر
ء
ہے’’عکسِ الہام‘‘
ایمنؔجعفری کے شعری
مجموعے کا نام
*** |