* مضطرؔعظیم آبادی جن کے دم سے تھی آب *
مضطرؔعظیم آبادی
جن کے دم سے تھی آباد
شعروسخن کی وادی
ء
اک تھے نسیم آزر
جن کی نقابت کا چرچا
آج بھی ہے گھر گھر
ء
اک تھے قیام انیس
ہوتی تھی جن کی تحریر
عمدہ اور نفیس
ء
حشمتِ شیوہ بیان
رائٹر ایسوسی ایشن
تھی جن کی پہچان
ء
تھے رفعت سیٹھی
نام تھا جن کا میلا رام
فکر بھی تھی اچھی
*** |