* قیصراورنثار دونوں تھے سلطان پور ک *
قیصراورنثار
دونوں تھے سلطان پور کے
شاعرِ خوش گفتار
ء
تھے وہ بڑے خوش گو
قطب شاہین اچھے شاعر
کہتے تھے ہائیکو
ء
حامد اظہری آہ!
تھے جو آسنسول کی شان
ہوگئے پسِ نگاہ
ء
تھے جو شریف ارشد
شہرِ سخن کو چھوڑ کے وہ
ہوگئے زیرِ لحد
ء
آہ اٹھے اسلام
اب فردوسؔ بہ فردوس آج
ہیں محوِ آرام
*** |