* بخشے اُنہیں اللہ عبداللہ غازی اٹھ *
بخشے اُنہیں اللہ
عبداللہ غازی اٹھے
بزمِ جہاں سے آہ
ء
جا بسے عقبیٰ میں
تھے سلیم قادری مشہور
اردو دنیا میں
ء
تھے مشتاق احمد
جن کو خدمتِ علم و ادب
تھی عزیز بے حد
ء
ہوڑہ کی رونق
تھے جو معین الدیں ماجد
ہوگئے واصلِ حق
ء
تھے اخترؔ قریشی
چشمِ جہاں سے ہوگئے دور
آتی ہے یاد اُن کی
*** |