* حاملِ فکر و نظر کہتے تھے اختر حسین *
حاملِ فکر و نظر
کہتے تھے اختر حسین بھی
تھے جو پروفیسر
ء
قیصر وارثی کا
ہوتا تھا کلکتے میں
شاعری کا چرچا
ء
فارغ کلکتوی
راہِ سخن کے راہی تھے
آہ اُٹھے وہ بھی
ء
چھوڑ گئے دنیا
اک شاعر مسلم گیاوی تھے
شہرہ تھا اُن کا
ء
تھے سہراب غنی
شعر و سخن کے دلدادہ
فکر و فن کے دھنی
*** |