* اچھے شاعر تھے ماسٹر عبدالرحیم پری *
اچھے شاعر تھے
ماسٹر عبدالرحیم پریمی
پڑھتے تھے جم کے
ء
اچھا کہتے تھے
افسوس عادل مدنپوری بھی
اُٹھ گئے دنیا سے
ء
ہمت کلکتوی
تھے جو باہمت شاعر
فکر بھی تھی اچھی
ء
تھے وہ ایک سخنور
منظر زاہدی سے تھا روشن
فکر و فن کا منظر
ء
عبدالرزاق افضل
اُن کا رنگِ تغزل تھا
چشمِ سخن کا کاجل
*** |