* چلتے ہیں تن کے احمدسعید ملیح آباد® *
چلتے ہیں تن کے
احمدسعید ملیح آبادی
اب ایم پی بن کے
ء
مولانا معصومی
الجوہر فی ا لبطن الشاعر
وائے مری محرومی
ء
احسنؔ مفتاحی
اپنے منہ سے کرتے نہیں
اپنی مداحی
ء
اک ہیں ایم اے مجید
کس میںاتنی جرأت ہے
اُن پہ کرے تنقید
ء
اسد الزماں اسدؔ
ان کے قد سے اونچا ہے
ان کا علمی قد
*** |