* آج ارمؔ انصاری طنزومزاح کی منڈی ک® *
آج ارمؔ انصاری
طنزومزاح کی منڈی کے
بن گئے ہیں بیوپاری
ء
اک ہیں اکبر قاسم
لیلیٔ فکروفن سے ہیں
اُن کے گہرے مراسم
ء
انیسؔ عظیم آبادی
جیسا بھی وہ شعر کہیں
ہے ان کو آزادی
ء
ہیں احساں مخلصؔ
لیکن اپنے شعروں میں
ہیں وہ کہاں مخلص
ء
اسلمؔ مرشد آبادی
شاعری کرنے کی اُن کو
ہے پوری آزادی
*** |