* جم کر پڑھتے ہیں انورؔ بارہ بنکوی ک *
جم کر پڑھتے ہیں
انورؔ بارہ بنکوی کب
تھم کر پڑھتے ہیں
ء
کیوں نہ کریں اظہار
کرتے ہیں اصغر نظامی جب
لیلیٔ فن سے پیار
ء
کرکے کاروبار
فرصت میں اکبرِ حبیبی
کہتے ہیں اشعار
ء
کیوں ایوب عادل
فن کاروں کی ٹولی میں
ہوتے نہیں شامل
ء
اظہرؔ الایمان اب
کہتے ہیں اسوقت غزل
موقع پائیں جب
*** |