* جلد احمدؔ معراج حاصل کرنا چاہتے ہ *
جلد احمدؔ معراج
حاصل کرنا چاہتے ہیں
ناموری کا تاج
ء
اب افضال عاقل
جلدی شہرت کی دستار
کرلیں گے حاصل
ء
ذہن و دل ہے بیدار
کہتے کیوں ایوب ناصر اب
خوابیدہ اشعار
ء
جیسی ہو تحریر
منظومات احمد منیر کی
ہیں اُن کی جاگیر
ء
جذبے کا اظہار
نظموں میں اظہار جعفری
کرتے ہیں کبھی کبھار
*** |