* نہیں کسی سے کم *
نہیں کسی سے کم
آفتاب کے طنزومزاح
پھٹتے ہیں بن کے بم
ء
ہیں جو افضل خان
سب کے انٹرویو پر اب
دیتے ہیں وہ دھیان
ء
اشرف علی اشرف
صبح و شام بجاتے ہیں
شعرو سخن کے دف
ء
اب اختر فرقان
شعر و سخن کی جانب کیوں
دیتے ہیں کم دھیان
ء
کوئی انہیں کیا جانے
اشتیاق راشد لکھتے ہیں
گنے چنے افسانے
*** |