* کرلیں گے تیار اشرفؔ احمد جعفری اب *
کرلیں گے تیار
اشرفؔ احمد جعفری اب
غزلوں کے انبار
ء
اصغرؔ علی ندیم
اُ ن کو بھی شاعر سب لوگ
کیوں نہ کریں تسلیم
ء
اظہر عارفؔ ہیں
جن سے واقف ہیں کچھ لوگ
کچھ نا واقف ہیں
ء
کوئی مانے نہ مانے
ایم یونس بھی کمرہٹی کے
لکھتے ہیں افسانے
ء
امتیاز اظہر
ہے اُن کی فکرِ مغموم
شاعری کا مظہر
*** |