* ایم ایچ شاکر رضوی *
ایم ایچ شاکر رضوی
ان کے ڈرامے کا صندوق
ہوتانہیںکبھی خالی
ء
اچھا کہتے ہیں
پھر بھی ارشد جمال حشمی
پیچھے رہتے ہیں
ء
کیوں نہ وہ شاعری کرتے
کیا اکرام الحق اکرام
صرف مصوری کرتے
ء
شعر گوئی کا شوق
رکھتے ہیں اظہر رضا مگر
ہے ابھی تشنہ ذوق
ء
اب اسرار آصفؔ
کہتے کہتے ہوگئے ہیں
شاعری سے واقف
*** |