* ہے یہ سخن کدہ *
ہے یہ سخن کدہ
احمر آروی سے کیسے
چھوٹے کلکتہ
ء
کیسے سنے زمانہ
پڑھتے ہیں افروز ثاقب اب
گھر بیٹھے افسانہ
ء
ہیں بازغِؔ بہاری
جن کی ظرافت کا گھونسا
بہتوں پر ہے بھاری
ء
آج بلند اخترؔ
پوری کوشش کرکے پہنچے
آدھی بلندی پر
ء
چپ بدر ؔالحسن اب
شاعر ہوکر کیسے رہیں
ہے یہ بات عجب
*** |