* آج بلندؔ اقبال کرتے ہیں غزلوں میں *
آج بلندؔ اقبال
کرتے ہیں غزلوں میں پیش
دنیا بھر کا حال
ء
بدر ایمنی پر
ہے سوار چھپنے کی دھن
چھپتے ہیں اکثر
ء
ہیں جو گیا کے بسملؔ
آساں بحروں میں کہنا
ا ن کیلئے ہے مشکل
ء
کیوں کر پرویز انجم
نظم و نثر میںڈھالتے ہیں
بھاری طرزِ تکلم
ء
جو غم سہتے ہیں
پرویز عالم قاسمی اب
شعر میں کہتے ہیں
*** |