* دیکھ کے رنگِ زمانہ *
دیکھ کے رنگِ زمانہ
اب خورشید اخترِ فرازی
لکھتے ہیں افسانہ
ء
اک ہیں خان نثارؔ
جن کے طنز کے ڈنڈے سے
کانپے تھانے دار
ء
ہیں جانے پہچانے
لکھتے ہیں خاں شین کنور
اب کھل کے افسانے
ء
رہتے ہیں وہ مگن
ہیںجو خلیق الرحمٰں خالق
خالقِ شعر و سخن
ء
بہرِ پزیرائی
کرتے ہیں خورشید غنی
مضمون آرائی
*** |