* کون انہیں پہچانے جب ریاض دانش لکھ *
کون انہیں پہچانے
جب ریاض دانش لکھتے ہیں
کبھی کبھی افسانے
ء
کہتے روز و شب
شاعری میں رہبرِ حمیدی
پیچھے رہتے کب
ء
ہزل گو ہیں رگھوناتھ
پیش نہ آئیں کیوں گستاخؔ
گستاخی کے ساتھ
ء
رنگ تغزل بھرکے
کہہ سکتے ہیں زکی وارثی
تھوڑا تھوڑا کرکے
ء
پی کے جامِ سخن
زین العابدین راشد ہیں
اپنی دھن میں مگن
*** |