* اک ہیں سہیل ارشدؔ *
اک ہیں سہیل ارشدؔ
جن کو غزل کی عریانی
ہے عزیز بے حد
ء
جب کہتے ہیں سلیم
سرفرازؔ کو شاعر لوگ
کیوں نہ کریں تسلیم
ء
اب سعید نازاں
اور کشادہ کرلیتے
شعریت کا داماں
ء
روز سراج مونگیری
کرتے ہیں روشن شمعِ فکر
دن ہو کہ رات اندھیری
ء
کب چپ رہتے ہیں
ہیں جو سکندر علی منیر
وہ بھی کہتے ہیں
*** |