* ہیں جو شمیم انور ہے اُن کا ’’اجنبی خد& *
ہیں جو شمیم انور
ہے اُن کا ’’اجنبی خدا‘‘
فن کی بلندی پر
ء
اب شبّیر احمد
بنگلہ ادب سے ناپتے ہیں
اردو ادب کا قد
ء
بر تحریکِ ادب
رکھتے ہیںشبیرؔ ابروی
بارِ توجہ اب
ء
ڈالے کون خلل
کہتے ہیں شاہد جمیل اب
صحت مند غزل
ء
ہیں شاہدِؔ فروغی
اٹک اٹک کر پڑھتے ہیں
غزلیں خود وہ اپنی
*** |