* طرز سخن ہے ظاہر ہیں عاصم شہنواز شب *
طرز سخن ہے ظاہر
ہیں عاصم شہنواز شبلی
کالی غزل کے ماہر
ء
ہیں جو عقیلؔ احمد
کس فیتے سے ناپیں ہم
ان کا ادبی قد
ء
لکھنے کا ہے جنون
کیوں نہ عظیم اللہ ہاشمی
جم کے لکھیں مضمون
ء
کیوں نہ عظیم انصاری
پیدا کرتے شعروں سے
اب قومی بیداری
ء
ہیں جو عقیل ضیائی
اب ان کی بجتی ہے کم
غزلوں کی شہنائی
*** |