* ہیں عرفانؔ رشید حسنِ غزل کے شیدائ® *
ہیں عرفانؔ رشید
حسنِ غزل کے شیدائی
مرشدِ فن کے مرید
ء
خوب اکڑتے ہیں
جب بھی بنارس کے عرفانؔ
مائک پکڑتے ہیں
ء
اب عرفان ظہیر
شعر سنا کرکرتے ہیں
خوب اپنی تشہیر
ء
شاداں ہیں احباب
آئے علیم الدین علیم
لے کے اپنی کتاب
ء
ہیں عثمان غنی
ان سے سنئے سُر میں غزل
ہیں جو سُرکے دھنی
*** |