* بن کے صورت گر رکھتے ہیں عمران راقم *
بن کے صورت گر
رکھتے ہیں عمران راقم اب
قبضہ صحافت پر
ء
عشرتؔ نبی نگری
جنکو شاعری نے بخشی
ورثے میں پگڑی
ء
تان ملاتے ہیں
سُر میں غزل عبرتؔ شکیل جو
گاکے سناتے ہیں
ء
ہیں جو عیسٰی رشکؔ
چشم تغزل سے اپنی
ٹپکاتے ہیں اشک
ء
عین میم تابش
کرتے ہیں مضمون پہ صرف
ناتمام کاوش
*** |