* بر صفحاتِ بلال علی اعظم خاں قادری *
بر صفحاتِ بلال
علی اعظم خاں قادری کا
دیکھو رنگِ جمال
ء
فکر و فن کی دھوپ
عمران ابنِ عرشی کو
دیتی ہے نیا روپ
ء
کہتے ہیں وہ کم
پھربھی عرشی نقوی کا
ذوق نہیںمدھم
ء
ہیں جو حمید حسینی
جب تک شعر نہیں کہتے
ہوتی ہے بے چینی
ء
عاصمؔ صابری اب
بھاگ نہ پائیں گے ہرگز
چھوڑ کے بزم ادب
*** |