* کیوںنہ ہو اُن کا نام *
کیوںنہ ہو اُن کا نام
جبکہ غلامِ عزیزیؔ ہیں
لیلیِ فن کے غلام
ء
کہتے ہیںصبح و شام
کیوں نہ غنیؔ حیدر گنجوی کا
شاعروں میں ہو نام
ء
ہیں وہ اک فنکار
کیوں غلام بغدادی کہتے
معمولی اشعار
ء
کس نے بھردیئے کان
دیتے نہیں غفار محشر اب
شعرو سخن پر دھیان
ء
شعر غیاث الدین
کیوں سنائے سننے والوں کو
بن داد و تحسین
*** |