* کیف الاثر استاد ہیں کتنے شاگردوں ª *
کیف الاثر استاد
ہیں کتنے شاگردوں کے
خود نہیں ان کو یاد
ء
شاعر ہیں البتہ
کیسے کمالِؔ جعفری کو
بھولے گاکلکتہ
ء
ہیں کلیم حاذق
موٹے تازے صحت مند
شعروں کے خالق
ء
ہیں جو کریم رضا
ان کی خبریں ہوتی ہیں
بھارت کا نقشہ
ء
اک شاعر ہیں کنولؔ
رونا ان کو آتا نہیں
ہنستے ہیں ہرپل
*** |